aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Tue, Oct 07 08, 02:13 PM PST
آسٹریلوی ٹیم کی پہلے ٹیسٹ کیلئے بنگلور آمد
نئی دہلی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے بنگلور پہنچ گئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی بنگلور آمد پر سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے تھے۔ کھلاڑیوں کو سیکورٹی کے سخت گھیرے میں ائیرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ نو اکتوبر سے شروع ہوگا۔ عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے دو ہزار چار میں بھارتی سرزمین پر پینتیس سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔

بھارت کے کئی کرکٹرز دونوں ممالک کے درمیان سیریز کو ایشز اور پاک بھارت سیریز سے بڑا معرکہ قرار دے چکے ہیں۔ دوسری جانب کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل ہونے پر ڈریوڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ان کے نام سے ایک خصوصی دیوار تعمیر کی ہے جس میں دس ہزار اینٹیں لگائی گئی ہیں۔

ڈریوڈ نے کہا کہ میرے لئے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مجھے ٹنڈول ،لارا اور اسٹیوواہ جیسے عظیم بیٹسمینوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملا میرے لئے یہ چیز بہت معنی رکھتی ہے
جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر
سینیئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ چوبیس نومبر سے ہو گی
بھارت اور انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر کو ہو گا ،للیت مودی
اسلام آباد:بینظیر میموریل ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ دسمبر میں ہوگی
ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن فائنل کیلئے تیار
ہاکی ومینز جونیئر ایشیا کپ: تربیتی کیمپ شروع
اولمپیاڈ شطرنج: پاکستان نے ویلز کوشکست دیدی
کراچی کلب اسنوکر: خرم آغا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی سی سی رینکنگ،سہیل تنویر ٹاپ ٹین باؤلرز میں
پی سی بی میں تنظیم نو کی ضرورت ہے، وسیم باری
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved