aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -03 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Thursday, Nov 20 2008
Wed, Oct 08 08, 05:36 AM PST
ٹوئنٹی ٹوئنٹی : محمد یوسف کی عدم شرکت
لا ہور: پا کستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد یو سف کو کینیڈا کا ویز ا نہیں مل سکا جس کے باعث وہ رواں ہفتے شروع ہونیوالے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ پا کستان کر کٹ بو رڈ نے محمد یوسف کو کینیڈا کا ویز ہ نہ ہونے کے باعث اسکو ڈمیں شامل نہیں کیا ہے جبکہ کینیڈا کی ہائی کمیشن کے حکام نے ٹورنٹو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے محمد یوسف کو ویز ہ نہ دینے کی خبر کی تصدیق کی ہے ۔ پاکستان کر کٹ بو رڈ نے ٹو رنٹو ٹو رنامنٹ کے لئے نو جو ان کھلاڑیو ں کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ ان کھلا ڑیو ں میں شعیب اختر کوبھی شامل کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ پی سی بی نے شعیب اختر کو گزشتہ ماہ ملکی اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہائی کورٹ کا جرمانہ کیس کا فیصلہ نہ آنے تک دی ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے پندرہ رکنی اسکواڈ میں شعیب ملک کپتان ، مصباح الحق ،سلمان بٹ، یو نس خان ، کامران اکمل ، سہیل تنویر ، شعیب اختر ، عبدالرؤف ، عمر گل ، شاہد آفرید ی ، انور علی ، فواد عالم ، خا لد لطیف سہیل خا ن اور شعیب خان شامل ہیں ۔ دس اکتوبر سے شر وع ہو نے والے ایونٹ میں شر کت کے لئے قومی ٹیم کل کینیڈا روانہ ہو گئی ۔
آئینی ترامیم کا معاملہ دو ہزار نو تک موخر کیا جائے ،پی سی بی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، گیلانی
عبدالقادر پی سی بی کے چیف سلیکٹر مقرر
پی سی بی کے آئین کو حتمی شکل دی جائے، فاروق نائیک
برازیل:اسٹریٹ اسٹائل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد
تیسرا و ن ڈے: بھارت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 214رنز پر ڈھیر
پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ رنزوں کے ہمالیہ کی طرف گامزن
پی ایچ ایف اور ڈچ کنسلٹنٹ کے درمیان معاہدے پر اتفاق
سینئرکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام درست نہیں،ملک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved