aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jul 03 09, 09:05 PM PST
قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے مکمل فٹ ہوں، سہیل تنویر
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ میرے فٹنس کے مسائل حل ہوچکے ہیں قومی ٹیم میں جگہ ملی تو مایوس نہیں کرونگا۔ یہ بات فاسٹ باولر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔

سہیل تنویر نے کہناتھاکہ وہ چند روز تک لندن میں راجستھان رائل کی طرف چیرٹی میچ کھیلنے کے لیے جارہے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ آئی پی ایل کا تیسرا ایڈیشن کھیلیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے فٹنس کے مسائل حل ہوچکے ہیں۔
پی ایچ ایف: بقایاجات کی عدم ادائیگی پر مظاہرہ
آصف باجوہ کو مستعفی ہو جانا چاہئے، رانا فاروق
اعصام کی جونیئر کھلاڑیوں کو کوچنگ
کچھ عناصرفیڈریشن پرقبضہ چاہتے ہیں، سابق اولمپئنز
میچ فکسنگ کے شواہد مل گئے، قائمہ کمیٹی
پانچ ون ڈے میچز کی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام
کیویز نے دورہ زمبابوے منسوخ کردیا
پاک پولو کپ لاہور چٹخارہ کے نام
پیرس نیس سائیکل ریس: چھٹا مرحلہ ٹونڈو کے نام
بحرین گراں پری اولنسو نے جیت لی
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved