aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 06:43 AM PST
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسراہاکی ٹیسٹ ڈرا
برمنگھم : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ہاکی ٹیسٹ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان نے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ برمنگھم میں ہونے والے تیسرے میچ میں پاکستانی مینجمنٹ نے نئے کھلاڑیوں کو میچ کھلانے کا فیصلہ کیا۔ گول کیپر سلمان اکبر کی جگہ ناصر احمد کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ انگلینڈ نے کھیل کے آغاز میں ہی اٹیکنگ پالیسی اختیار کی۔ تیرہویں منٹ میں برطانیہ کی جانب سے نیل مک کوئے نے گول کردیا۔ تاہم میچ کے دوسرے ہاف میں عباس حیدر نے پاکستان کیلئے گول کرکے میچ برابر کردیا۔ پاکستان اس سے پہلے دو میچ جیت کر سیریز پہلے ہی اپنے نام کرچکا ہے۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ثالث کیانی میچ میں مہمانی خصوصی تھے۔ ہائی کمشنر نے ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔
کراچی: میراتھن واک کا انعقاد
انڈین ویلز ٹینس: ڈیوڈینکو،فرنینڈو تیسرے راؤنڈ میں
پی ایچ ایف: موجودہ عہدیداروں کی برطرفی کامطالبہ
قومی ہاکی ٹیم کی واپسی، شائقین کا احتجاج
انٹر سروسز کبڈی چیمپئن شپ پاک فضائیہ نے جیت لی
چیپل ہیڈلی سیریز میں آسٹریلیا فتحیاب
اسلام آباد: طلبا کے سالانہ کھیلوں کا انعقاد
ہاکی: آسٹریلیا دوسری بارورلڈ چیمپئن بن گیا
نسیم اشرف کیخلاف الزامات کی تحقیقات
ٹور ڈی پاکستان واپڈا کے گلفام کے نام
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved