aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 09:19 PM PST
قومی کرکٹ ٹیم کوتمغہ حسن کارکردگی دینے کیلئے سمری
اسلام آباد: ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کر کٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی قومی ٹیم کو تمغہ حسن کارکردگی دینے کے لیے سمری ایوان صدر بھیج دی گئی۔صوبائی وزیر کھیل اور پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن ڈاکٹرمحمد علی شاہ نے آج نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایات کی روشنی میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو تمغہ حسن کارکردگی دینے کے لیے سمری انہوں نے ایوان صدر میں جمع کرادی ہے۔

انہوں کہا کہ چودہ اگست کو پاکستان کی تریسٹھ ویں جشن آزادی کے موقع پر کھلاڑیوں کو تمغہ حسن کارکردگی دیا جائے گا۔ پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
پی سی بی کا فیصلہ سراسر ناانصافی ہے، باسط علی
پی سی بی کے فیصلے سے ڈسپلن پیدا ہو گا، اقبال
کرکٹرز پر پابندی و جرمانہ اچھا فیصلہ ہے، عبدالقادر
ٹورڈی پاکستان: آٹھواں مرحلہ افغانستان کے نام
یوسف، یونس پر غیر معینہ مدت تک پابندی
کیویز کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
کھلاڑیوں پر پابندی بلاجواز قرار
آصف نے وینا کورقم واپس کردی
پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی نااہل ہے، جلال الدین
ہاکی ورلڈ کپ: سیمی فائنل لائن اپ مکمل
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved