سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔
2005
یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔
1938
جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
1904
برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔